ڈیسی بل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - برقی یا صوتی لہروں کی شدت کو جانچنے کا پیمانہ یا اکائی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - برقی یا صوتی لہروں کی شدت کو جانچنے کا پیمانہ یا اکائی۔